بین الاقوامی گروپ: ڈنمارک میں خواتین کے نقاب پہنے پر لگائی گئی متنازع پابندی کا باضابطہ طور پر اطلاق ہوگیا، جس کے بعد بڑی تعداد میں خواتین سے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا اور حکومت سے پابندی ہٹانے اور جرمانہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3504911 تاریخ اشاعت : 2018/08/02